پنجاب میں ٹیکس محصولات میں اضافہ، ریونیو اتھارٹی نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے

03:59 PM, 15 Nov, 2025

لاہور: نہ نیا ٹیکس لگایا گیا اور نہ ٹیکس ریٹ میں اضافہ کیا گیا، لیکن پنجاب میں ریونیو کولیکشن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال کے اکتوبر میں 31 فیصد سے زائد محصولات جمع کر کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔

ابتدائی چار ماہ میں وصولیوں کے اہداف گزشتہ سال کے مقابلے میں 28 فیصد زیادہ رہے، جس سے صوبے کی مالی کارکردگی بہتر ہونے کی عکاسی ہوتی ہے۔

مزیدخبریں