لاہور:محکمہ اوقاف پنجاب نے ٹیپا کے نیلا گنبد پارکنگ پلازہ منصوبے میں شامل وقف اراضی کے تحفظ کے لیے تجاویز کیبنٹ کو بھجوا دی ہیں۔ تجاویز میں متاثرہ وقف جائیداد کے بدلے متبادل اراضی فراہم کرنا، پارکنگ پلازہ کا فرسٹ فلور اوقاف کو دینا اور سالانہ کرایہ ادا کرنا شامل ہے۔
ٹیپا کے نیلا گنبد پارکنگ پلازہ منصوبے کی وقف اراضی کے تحفظ کے لیے اوقاف پنجاب کی کیبنٹ کو تجاویز
03:39 PM, 15 Oct, 2025