لاہور میں24 گھنٹوں کے دوران 225 جرائم کی وارداتیں رپورٹ

03:44 PM, 15 Oct, 2025

لاہور:پولیس کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 225 جرائم کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ چوروں نے مختلف علاقوں میں 6 گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور قیمتی سامان چوری کر لیا۔ علاوہ ازیں، 5 افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فون چھین لیے گئے۔

مزیدخبریں