لاہور:لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے کنٹرولڈ ایریاز گلبرگ، فیصل ٹاؤن، شادباغ اور جوہر ٹاؤن میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں 68 غیرقانونی املاک کو سربمہر کر دیا۔
غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے کا کنٹرولڈ ایریا میں بڑا آپریشن
03:46 PM, 15 Oct, 2025