پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی کامیاب کارروائیاں، بڑی مقدار میں منشیات برآمد

03:51 PM, 15 Oct, 2025

لاہور:پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس نے فیصل آباد، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال میں تین روز کے دوران کامیاب آپریشن کیے۔

سینئر  نمائندہ لاہوررنگ  کے مطابق کارروائیوں میں 3.6 کلو چرس، 2.5 کلو آئس، 663 گرام ہیروئن اور 300 گرام افیون برآمد کی گئی۔ چار منشیات فروش گرفتار کر کے ان کے خلاف چار مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

مزیدخبریں