لاہور سیشن کورٹ: امیر بلاج قتل کیس میں ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت

03:00 PM, 16 Aug, 2025

لاہور : لاہور کی سیشن کورٹ میں امیر بلاج قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا گیا۔

عدالت نے ملزم کو تفتیش میں شامل ہونے کا حکم دے دیا اور پولیس سے تفتیشی رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کرلی۔ عدالت نے عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں یکم ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔

مزیدخبریں