پنجاب کے تمام شہروں میں صاف پانی کی فراہمی کا عزم، مریم نواز

11:43 AM, 16 Aug, 2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اٹک کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں ضلع کی عوامی ضروریات اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔

ارکان اسمبلی نے اٹک میں الیکٹروبس سروس کے آغاز کو سراہتے ہوئے خواتین، طلبہ اور بزرگوں کے لیے مفت سفری سہولت کو خوش آئند قرار دیا۔

مریم نواز نے کہا کہ صفائی کے بعد اب پنجاب کے تمام شہروں میں پینے کا صاف پانی فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں نکاسی آب، سیوریج اور سڑکوں کے میگا منصوبوں پر بھی کام جاری ہ

مزیدخبریں