پنجاب میں انسداد پولیو مہم جاری

03:32 PM, 16 Dec, 2025

لاہور:پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز ٹیمیں فعال ہیں اور گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلانے کا کام جاری ہے۔

پہلے روز 52 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے جبکہ لاہور میں 2 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

مزیدخبریں