جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز، جاتی امراء میں مہندی آج

05:01 PM, 16 Jan, 2026

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔

مہندی کی تقریب آج شام جاتی امراء میں ہو گی، جبکہ بارات کل نجی فارم ہاؤس میں پہنچے گی۔ شادی کی آخری تقریب ولیمہ اتوار کو جاتی امراء میں منعقد ہوگی۔

اہل خانہ اور قریبی دوستوں کی شرکت کے ساتھ تقریب کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

مزیدخبریں