جعلی ادویات فروخت کا معاملہ، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد کا دواخانہ ڈی سیل

03:01 PM, 16 Oct, 2025

لاہور: جعلی اشتہارات کے ذریعے جعلی ادویات فروخت کرنے کے معاملے پر ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ نے معروف ٹک ٹاکر حکیم شہزاد کا دواخانہ ڈی سیل کر دیا۔


ڈرگ کورٹ لاہور نے حکیم شہزاد کو 20 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ عدالت نے ان کے بیٹے نصیب الرحمان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔

مزیدخبریں