موٹروے پر دھند اور فوگ کی تازہ ترین صورتحال اب سوشل میڈیا پر دستیاب

04:20 PM, 17 Dec, 2025

لاہور: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹروے پر فوگ اور دھند کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے سوشل میڈیا اپ ڈیٹس کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

اب شہری موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے فوری طور پر موسمی حالات اور ٹریفک صورتحال معلوم کر سکیں گے، تاکہ محفوظ اور آسان سفر ممکن ہو۔

مزیدخبریں