لاہور میں سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتیں جاری

04:23 PM, 17 Dec, 2025

لاہور: لاہور شہر میں سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کی وارداتیں جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 294 جرائم کی رپورٹس درج کی گئی ہیں۔

ان وارداتوں میں چوروں نے نو گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے اڑا۔ شہریوں کی حفاظت اور قانون پر عمل درآمد کے لیے پولیس حکام متحرک ہیں۔

مزیدخبریں