وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب، تصاویر منظرِ عام پر

10:18 AM, 17 Jan, 2026

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب جاتی امرا میں منعقد ہوئی جس میں شریف فیملی اور شیخ روحیل اصغر فیملی کے افراد سمیت قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سادگی اور خاندانی ماحول نمایاں رہا۔
تقریب کے بعد جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کی تصاویر منظرِ عام پر آ گئی ہیں جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

مزیدخبریں