پنجاب میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا آغاز

03:52 PM, 17 Nov, 2025

لاہور: حکومت پنجاب نے بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی بیماریوں سے بچانے کے لیے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا۔ صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے چلڈرن کمپلیکس میں تقریباً افتتاح کیا۔

مہم 17 نومبر سے شروع ہو کر 29 نومبر تک جاری رہے گی، جس کے دوران بچوں کو ویکسین فراہم کی جائیں گی تاکہ خسرہ اور روبیلا کے کیسز میں کمی لائی جا سکے۔

مزیدخبریں