لاہور میں سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کی وارداتیں جاری، 24 گھنٹوں میں 208 واقعات رپورٹ

03:55 PM, 17 Nov, 2025

لاہور: شہر میں سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کی وارداتیں جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 208 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

 نمائندہ لاہور رنگ  شاہد رضوی کی رپورٹ کے مطابق  ذرائع کا کہنا ہے کہ  چوروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں 2 گھروں میں گھس کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا۔ اسلحہ کے زور پر 3 افراد سے بھی لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لیے گئے۔

مزیدخبریں