پنجاب کے 89 اپ گریڈ سکولوں کا گریڈ کم کر دیا گیا، معاملہ کیا ہے؟

03:34 PM, 17 Oct, 2025

لاہور:محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے پنجاب کے 89 اپ گریڈ ہونے والے آفٹر نون سکولوں کا موجودہ سٹیٹس ختم کرتے ہوئے ہائی کو واپس ایلمنٹری اور ایلمنٹری کو پرائمری میں تبدیل کر دیا ہے

 نمائندہ لاہور رنگ  اویس گجر  کے مطابق   اس فیصلے کی وجہ ان سکولوں میں انرولمنٹ میں کمی بتائی جا رہی ہے۔

لاہور، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ساہیوال کے سکول اس فیصلے سے متاثر ہوئے ہیں۔ محکمہ نے ان سکولوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں