انتشار نہیں، استحکام: لاہور سمیت پنجاب بھر میں معمولاتِ زندگی بحال

06:01 PM, 17 Oct, 2025

لاہور اور پنجاب بھر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق تمام مارکیٹیں، کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھلے رہے، جبکہ شہریوں اور تاجر برادری نے شرپسند عناصر کی ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کر دیا۔

آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس شہریوں کے تحفظ کے لیے مکمل الرٹ ہے اور کسی بھی قسم کی خراب سازش کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے امن و امان قائم رکھنے پر پولیس اور عوام کی مشترکہ کوششوں کو سراہا۔

مزیدخبریں