لاہور:ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد چودھری نے فلک جاوید کی ضمانت کی منظوری کا دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔
تحریری فیصلے کے مطابق ملزمہ کی ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ہے۔ عدالت نے ضمانت کی شرائط اور دیگر قانونی تقاضوں کو بھی واضح کیا ہے۔