ایف بی آر نے دو سال میں 1263 ارب روپے ریکور کر لیے، 2025-26 میں 389 ارب روپے وصولی

04:17 PM, 18 Dec, 2025

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے طاقت کے زور پر دو سال کے دوران مجموعی طور پر 1263 ارب روپے ریکور کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، مالی سال 2024-25 میں انفورسمنٹ کے ذریعے 874 ارب روپے وصول کیے گئے جبکہ مالی سال 2025-26 میں اب تک 389 ارب روپے ریکور کیے جا چکے ہیں۔

مزیدخبریں