9 مئی حملے کا فیصلہ: شاہ محمود قریشی بری، دیگر رہنما سزا یافتہ

04:03 PM, 19 Dec, 2025

لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا، جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10 برس قید کی سزا سنائی گئی۔ مقدمہ کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے واقعے سے متعلق تھا۔

مزیدخبریں