لاہور: ایل ڈی اے نے غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن، 78 املاک سیل

03:24 PM, 19 Jan, 2026

لاہور :لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے ایل ڈی اے کنٹرولڈ علاقوں میں غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 78 غیر قانونی املاک کو سربمہر کر دیا۔

آپریشن کے دوران گلبرگ، فیصل ٹاؤن، گلشن راوی، علامہ اقبال ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن کے علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں

مزیدخبریں