سیشن کورٹ لاہور: جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر، عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

03:29 PM, 19 Jan, 2026

لاہور :سیشن کورٹ لاہور میں جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 4 فروری تک توسیع کر دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منصور احمد قریشی نے کیس کی سماعت کی، جس دوران این سی سی نے مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مزید وقت کی مہلت مانگی۔

مزیدخبریں