اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن: 9 ملزمان گرفتار، 91.46 کلو گرام منشیات برآمد

03:30 PM, 19 Jan, 2026

لاہور :اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔ 9 کارروائیوں کے دوران 3 خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار کر لیے گئے
نمائندہ لاہور رنگ  محمد اویس  کے مطابق  کارروائیوں کے دوران 86 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 91.46 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی ہیں۔ انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں