لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئی ہیں۔
ان کی روانگی کی تفصیلات کے مطابق وہ وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقاتوں اور سرکاری امور میں شریک ہوں گی۔
03:12 PM, 19 Nov, 2025