پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، لاہور میں 15 نئے کیسز رپورٹ

04:28 PM, 19 Nov, 2025

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مچھروں کی افزائش میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 43 کنفرم ڈینگی مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے لاہور میں 15 نئے کیسز شامل ہیں۔

صحت کے حکام کے مطابق، پنجاب میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی مجموعی تعداد 3,917 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ لاہور میں یہ تعداد 708 ہو گئی ہے۔

مزیدخبریں