لاہور میں سردی کم، سورج کی روشنی سے درجہ حرارت میں اضافہ

10:00 AM, 20 Jan, 2026

لاہور :لاہور میں سردی کم ہونا شروع ہو گئی ہے اور سورج کی روشنی سے سردی میں واضح کمی کا احساس ہو رہا ہے۔ اس وقت شہر کا درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ تاہم فضائی آلودگی کے حوالے سے لاہور دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔

مزیدخبریں