لاہور میں سردی میں کمی

10:01 AM, 21 Jan, 2026

لاہور :لاہور میں سردی کی شدت میں کمی دیکھنے کو ملی ہے اور درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شہر میں ہلکی ہلکی سرد ہوائیں بھی چل رہی ہیں، تاہم سموگ کا مسئلہ برقرار ہے۔ لاہور پاکستان کے سب سے آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کا امکان ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ 

مزیدخبریں