لاہور: ہربنس پورہ میں نشے میں دھت کار ریسنگ، 5 گرفتار

03:39 PM, 21 Nov, 2025

لاہور :لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے نشے میں دھت کار ریسنگ کرنے والوں کے خلاف سخت اقدام کیا اور 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈولفن ٹیم نے کینال روڈ پر ایک گاڑی کو ڈرائفٹنگ کرتے ہوئے حراست میں لیا۔ کارروائی کے دوران گاڑی میں سوار ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی۔

مزیدخبریں