لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی درخواست ضمانت کی سماعت، صوبائی اطلاعات کے وکیل کا وکالت نامہ عدالت میں جمع کرانے پر، مزید کارروائی 24 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔
سیشن کورٹ لاہور نے فلک جاوید کی درخواست ضمانت کی سماعت 24 اکتوبر تک ملتوی کر دی
03:22 PM, 21 Oct, 2025