شہر میں بادلوں  کی آنکھ مچولی،  بارش کا امکان

08:32 AM, 22 Aug, 2025

لاہور:صبح سویرے لاہور کا درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جب کہ شہر بھر میں گہرے بادلوں کا راج ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت گرد و نواح میں بارش کے قوی امکانات موجود ہیں، جس سے موسم مزید خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں