لاہور: چوہنگ کے علاقے میں مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔
محافظ ٹاؤن کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا، جبکہ ایک اور شخص نا معلوم مزدے کی ٹکرسے ہلاک ہوا۔ اسی علاقے میں ٹرالر نے پیدل چلنے والے شخص کو کچل کر ہلاک کر دیا۔