لاہور ہائی کورٹ نے پراپرٹی اونرشپ ایکٹ پر عمل درآمد معطل کر دیا، فل بنچ تشکیل

03:10 PM, 22 Dec, 2025

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پراپرٹی اونرشپ ایکٹ کے خلاف دائر اعتراضی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ایکٹ پر عمل درآمد معطل کر دیا۔

عدالت نے درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیا اور فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ سماعت کے لیے فل بنچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے تاکہ کیس کی مزید تفصیلی سماعت کی جا سکے۔

مزیدخبریں