پنجاب کے کالجز میں موسمِ سرما کی تعطیلات، 12 جنوری سے دوبارہ کلاسز

05:51 PM, 22 Dec, 2025

لاہور:پنجاب بھر کے سرکاری و نجی کالجز میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026 تک رہیں گی۔تمام کالجز 12 جنوری 2026 بروز سوموار سے دوبارہ کھلیں گے اور طلبہ و اساتذہ اپنی معمول کی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کریں گے۔

مزیدخبریں