ایل ڈی اے کی غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی ، ٹاؤن پلاننگ ونگ متحرک

02:49 PM, 22 Jan, 2026

لاہور: ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ متحرک ہو گیا ہے اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ علاقوں میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

ایل ڈی اے کی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 96 غیر قانونی املاک کو سربمہر کر دیا۔

مزیدخبریں