وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا تعلیمی اداروں کا سرپرائز دورہ

02:52 PM, 22 Jan, 2026

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے مختلف سکولوں اور کالجوں کا سرپرائز دورہ کیا اور تعلیمی اداروں کا مجموعی معائنہ کیا۔

دورے کے دوران وزیر تعلیم نے اداروں میں سہولیات اور تدریس کا جائزہ لیا اور طلباء سے فیڈ بیک حاصل کیا۔ انہوں نے حاضری کی شرح کا بھی معائنہ کیا تاکہ تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔

مزیدخبریں