لاہور میں بارش ، محکمہ موسمیات نے مزید  کی وارننگ جاری کر دی

06:50 PM, 22 Jan, 2026

لاہور: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گلبرگ، جوہر ٹاؤن، ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن اور ارد گرد کے علاقوں میں بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنا دیا۔

 محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزیدخبریں