اپوزیشن کے 26 معطل اراکین دوبارہ اسمبلی کا حصہ بن گئے

06:09 PM, 22 Jul, 2025

لاہور: پنجاب اسمبلی کے قائم مقام سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے اپوزیشن کے 26 معطل اراکین کو بحال کر دیا ہے تاکہ وہ اپنے حلقوں کی بہتر نمائندگی کر سکیں۔

 وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا۔

مزیدخبریں