لاہور میں سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کی وارداتیں جاری، 24 گھنٹوں میں 261 مقدمات رپورٹ

02:22 PM, 22 Nov, 2025

لاہور: شہر میں سٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم کی وارداتیں بدستور جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف جرائم کی 261 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

چوروں نے مختلف علاقوں میں چار گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے اڑایا۔

مزیدخبریں