پنجاب کی جیلوں کو اصلاحی مراکز میں تبدیل کرنے کا مشن

02:25 PM, 22 Nov, 2025

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ٹاسک فورس برائے جیل خانہ جات کا محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین ٹاسک فورس رانا منان خان نے کی۔

اجلاس میں جوڈیشل کمپلیکس لاہور اور ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کی تعمیر پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور جیلوں کو اصلاحی مراکز میں تبدیل کرنے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیدخبریں