لاہور: جوئے کی ایپ کو پروموٹ کرنے کے کیس میں ڈکی بھائی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ڈکی بھائی کا مزید پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
جوئے کی ایپ کی پروموشن، ڈکی بھائی کا جسمانی ریمانڈ مزید پانچ روزہ منظور
06:19 PM, 23 Aug, 2025