لاہور: برصغیر پاک و ہند کے مشہور صوفی شاعر بابا بلھے شاہؒ کے عرس کا آج دوسرا روز ہے۔ دنیا بھر سے عقیدت مند اور زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
انتظامیہ نے زائرین کی سہولت کے لیے لنگر کا وسیع انتظام کیا ہے جبکہ جگہ جگہ ٹھنڈے پانی کی سبیلیں بھی لگائی گئی ہیں تاکہ زائرین کو سہولت فراہم کی جا سکے۔