پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام: صوبے بھر میں پہلی بار ’مفت میت منتقلی سروس‘ کا آغاز

02:46 PM, 23 Feb, 2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔

 اس منصوبے کے تحت سرکاری ہسپتالوں سے میت کو گھر منتقل کرنے کے لیے ایمبولینس سروس مکمل طور پر مفت فراہم کی جائے گی۔

مزیدخبریں