وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اپوزیشن لیڈر معین قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ

02:56 PM, 23 Jan, 2026

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کا کیس دائر کر دیا ہے۔ عظمیٰ بخاری کی جانب سے عدالت میں 8 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے بیانات سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا، جس پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔

مزیدخبریں