قومی و پنجاب اسمبلی کی ضمنی انتخابات: پولنگ ختم، گنتی جاری

05:14 PM, 23 Nov, 2025

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ شام 5 بجے مقررہ وقت پر ختم ہوگئی۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔
ذرائع کے مطابق پولنگ سٹیشن پر موجود ووٹر اپنے ووٹ کاسٹ کر سکے، تاہم کچھ حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار رہا۔ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

مزیدخبریں