این اے-129 ضمنی انتخابات: حافظ محمد نعمان غیر سرکاری نتائج میں آگے

08:11 PM, 23 Nov, 2025

لاہور:این اے-129 کے ضمنی انتخابات کے 334 میں سے 47 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج رپورٹ کیے جارہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے حافظ محمد نعمان 10,718 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ارسلان احمد 4,629 ووٹوں کے ساتھ دوسرے، آزاد امیدوار بجاش نیازی 1,266 ووٹوں کے ساتھ تیسرے، اور تحریک لیبیک پاکستان کے وقاص احمد 439 ووٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

مزیدخبریں