اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ضابطے کی کارروائی کے لیے معاملہ وزارت داخلہ کو بھیج دیا گیا ہے۔ اس سے قبل پنجاب حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی سفارش کی تھی۔
تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کے لیے وفاقی کابینہ کی منظوری
06:16 PM, 23 Oct, 2025