این اے-129: حافظ میاں نعمان  کامیاب

09:31 AM, 24 Nov, 2025

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-129 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ میاں نعمان 63,441 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

 آزاد امیدوار ارسلان احمد نے 29,099 ووٹ اور بجاش خان نیازی نے 6,264 ووٹ حاصل کیے۔ لیگی کارکنوں نے جیت کا جشن منایا، مٹھائیاں تقسیم کیں، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا۔

مزیدخبریں