لاہور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور کے مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کی وارداتیں جاری رہیں۔ پولیس کے مطابق شہر بھر میں مجموعی طور پر 228 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔
ذرائع کے مطابق چوروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں 2 گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے اڑا۔ شہریوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تشویش پائی جاتی ہے۔