لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ پر پابندی کیخلاف درخواستوں پر وفاقی سیکرٹری قانون کو آگاہ کر دیا

03:52 PM, 24 Nov, 2025

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے بعد وفاقی سیکرٹری قانون کو قانون سازی کے لیے خط لکھ دیا ہے۔

عدالت نے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ حکام اس معاملے کو جلد از جلد قانونی دائرے میں لائیں تاکہ سوشل میڈیا ایپ پر عائد پابندی کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جا سکے۔

مزیدخبریں