لاہور: باغوں کے شہر میں گرمی کے بعد خوشگوار ہوا، بارش کا امکان نہیں

06:07 PM, 24 Oct, 2025

لاہور: باغوں کے شہر لاہور میں آج پورے دن گرمی کا راج رہا، تاہم شام کے وقت چلنے والی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کسی قسم کی بارش کی پیشگوئی نہیں کی گئی ہےہ

مزیدخبریں